the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جھارکھنڈ کے دمکا ضلع کے باسكي ناتھ دھام میں پوجا کرنے پہنچے بی جے پی وزیر گری راج سنگھ نے ہندوؤں پر تبصرہ کرتے ہوئے پارٹی کی مصیبتیں بڑھا دی ہیں۔ گری راج نے بیان دیا ہے کہ ملک میں ہندوؤں کی آبادی مسلسل کم ہوتی جا رہی ہے وہیں دوسری کمیونٹی اپنی آبادی بڑھانے میں لگی ہوئی ہے اگر یہ سلسلہ یوں ہی چلتا رہا تو مندروں میں بھگوان کی پوجا کرنے کون آئے گا؟ ہندوؤں کی مسلسل گھٹتی آبادی پر ہمیں ایک



سخت قانون بنانے کی ضرورت ہے اس قانون میں تمام کمیونٹی کے لوگوں کے لئے دو بچوں کو ہی رکھنے کی آزادی ہونی چاہئے کیونکہ ملک کی ترقی اور سماجی ہم آہنگی کے لئے آبادی کو کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے۔ مسلمانوں پر طنز کرتے ہوئے گری راج نے کہا کہ مسجدوں سے جب ہند مخالف نعرے لگتے ہیں تب عدم برداشت کی بات کرنے والے کہاں چلے جاتے ہیں؟ جب ملک میں دہشت گردانہ حملے ہوتے ہیں کشمیر میں پتھر بازی ہوتی ہے تب کوئی کیوں نہیں بولتا؟۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.